حیدرآباد۔7۔مارچ (اعتماد نیوز)جسٹس برجیش کمار کی جانب سے دریائے کرشنا کے
پانی کی تقسیم کے متعلق صادر کردہ فیصلہ پر ریاستی
حکومت کی جانب سے اسکے
خلاف دائر کردہ درخواست پر آج سپریٹ کورٹ میں سماعت ہوگی۔چنانچہ سپریٹ کورٹ
نے اس درخواست کو سماعت کے لئے قبول کر لی۔